اہم خبریں

حکومت نے رمضان کے مقدس ماہ میں عوام کو خوشخبری سُنا دی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی۔

اعتماد نیوز، اسلام آباد: آخر کار حکومت نے پاکستان کو ریلیف دینے کا سوچ ہی لیا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے بتایا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے کمی کر دی ہیں جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے کمی کر دی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ کریوسین میں 2 روپے کمی کر دی ہیں، جبکہ لائٹ ڈیزل میں بھی 2 روپے 21 پیسے کمی کر دی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ماہ میں 2 دفعہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو چکی ہیں۔ اس سے پہلے یکم اپریل کو پٹرول کی قیمت 1 روپے 55 پیسے کم کی گئی تھی جبکہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے تک کم کی گئی تھی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago