اعتماد نیوز، اسلام آباد: آج وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وفاقی وزیر فواد حسن چوہدری کی ملاقات ہوئی۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: آج وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وفاقی وزیر فواد حسن چوہدری کی ملاقات ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے آگاہ کیا کہ وزیراعظم نے فواد چوہدری سے ملاقات میں انہوں وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات سونپ دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری ایک مقبول آدمی ہیں ان کے لئے یہ وزارت زیادہ مناسب رہے گی اور یہ ایک بہترین انتخاب ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید دعایہ الفاظ میں کہا کہ اللہ ان کا حامی و ناصر ہو۔
ماہرین کے مطابق، یہ تو وہ ہی حساب ہوگیا کہ تھوک پھینک کر اس کو پھر چاٹنا۔ اگر فواد چوہدری اتنا ہی اچھا انتخاب تھا تو پہلے کیوں ان سے یہ وزارت لی گئی؟
اگر یہ اتنا ہی اچھا انتخاب ہے تو پھر وزارت سائنس کو اس سے مستفید ہونے دے تاکہ ملک میں ترقی اور پاکستان میں بھی ٹیکنالوجی کا عروج ہو؟
مگر اب عمران خان صاحب کو ماننا پڑے گے کہ وہ ایک ناکام سیاستدان کی طرح عوام کے سامنے عیاں ہورہے ہیں۔ الیکشن سے پہلے کئے گئے ان کے تمام وعدے کھوکھلے ثابت ہو کر ختم ہو رہے ہیں۔