اہم خبریں

بابر اعظم نے بین الاقوامی سطح پر ریکارڈ لگانے کے بعد، اپنے چاہنے والوں سے عجیب سوال پوچھ لیا؟

اعتماد نیوز، اسلام آباد: حالیہ پاکستان اور ساؤتھ افریکہ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز میں پاکستان نے کافی ریکارڈ اپنے نام لگائے، اس تناظر میں پاکستان کے بلے باز بابر اعظم نے بھارت کے بلے باز ویرات کوہلی کو آئی سی سی کی ون ڈے میچ کی رینکنگ سے پہلے نمبر سے ہٹا کر خود پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس پیش رفت کے ساتھ، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے چاہنے والوں سے اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے سوال پوچھا، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ جم میں موجود ہیں۔

 

 

Advertisement

انہوں نے پوچھا کہ نتیجا دے یا پھر معذرت کریں؟ فیصلہ آپ کا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago