فواد چوہدری بھی پولیس کے حق میں کھڑے ہوگئے، حکومت نہیں چھوڑے گی ایسے لوگوں کو جو۔۔

    اعتماد نیوز، لاہور: حالیہ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے خراب ہونے کے بعد، وفاقی وزیر فواد حسن چوہدری نے پولیس کے حق میں بیان دیا۔

     

     

    ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی اور پولیس والے ان کا فخر ہے اور ان کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہیں۔ جبکہ پوری دُنیا میں وردی پہننے والوں کی عزت کی جاتی اور انہیں قوم کا محافظ سمجھا جاتا ہے۔

     

     

    اس لئے جن لوگوں نے وردی کی بے حرمتی کی ان کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہونا چاہئے جیسا ہوا ہے۔