نیوز لینڈ 2025 تک ملک کو سگریٹ سے پاک کرنے کی دوڑ میں شامل ہے، مختلف تجاویز کے ساتھ ساتھ، ایک یہ بھی تجویز زیر غور ہے کہ 2014 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں پر سگریٹ کو لے کر تمام قسم کی پابندی ہوگی، تاکہ اس عمر کے بچوں کو سیگریٹ سمیت کوئی بھی تمباکو سی بنی چیز فروخت نا کی جائے۔
ایسوسیئیٹ وزیر صحت ڈاکٹر عائشہ ویرال کا کہنا ہے کہ نیوز لینڈ میں ہر سال تقریباً 4500 لوگ اس دُنیا سے چلے جاتے ہیں، جس کی وجہ سموکنگ ہوتی ہیں۔
اس لئے حکومت اس بارے میں سنجیدگی سے عمل کرتے ہوئے قانون سازی کرنے میں مصروف ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More