موجودہ پاکستان کی صورت حال کے پیش نظر مورخہ 16 اپریل کو پاکستان میں سوشل میڈیا پر چند گھنٹوں کے لئے پابندی لگا دی گئی تھی۔
موجودہ پاکستان کی صورت حال کے پیش نظر مورخہ 16 اپریل کو پاکستان میں سوشل میڈیا پر چند گھنٹوں کے لئے پابندی لگا دی گئی تھی۔
جس کی وضاحت میں، حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ حکومت کے خلاف مواد شئیر کیا جا رہا ہیں، جس سے ملک کی سلامتی کو مسئلہ ہیں۔ اس لئے سوشل میڈیا بشمول واٹس ایپ، فیس بک، یوٹیوب اور ٹوئیٹر پر جمعہ کے روز چند گھنٹوں کے لئے پابندی لگا دی گئی تھی۔
جس کے بعد، جمعہ کو سہ پہر 4 بجے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے آفیشل فیس بک پیج سے ایک پریس ریلیز جاری کیا گیا۔ جس کے مطابق، سوشل میڈیا پر عائد کی گئی پابندی کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس لئے اب لوگ متعلقہ ایپ کو آسانی سے پھر استعمال کر سکتے ہیں۔