اعتماد نیوز: موجودہ پاکستان کی انتظامی صورتحال میں مسلسل تبدیلی کے بعد، پھر جعمہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو بدل دیا۔
اعتماد نیوز: موجودہ پاکستان کی انتظامی صورتحال میں مسلسل تبدیلی کے بعد، پھر جعمہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو بدل دیا۔
حکومت کی اس کارکردگی پر بات کرتے ہوئے، سابقہ وفاقی وزیر و مسلم لیگ نواز کے اہم رکن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کے مسئلہ کا حل بار بار وزیر بدلنا نہیں بلکہ ایک ہی دفع وزیراعظم بدلنا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ موجودہ ہونے والی کابینہ کی تبدیلی میں پھر سے وزیرخزانہ بدل دیا گیا ہے، جس کے بعد شوکت ترین اب پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ ہے۔