اہم خبریں

واٹس ایپ میسجز بند، عوام میں تھرتھلی مچ گئی، واٹس ایپ کا بڑا فیصلہ

آپ 15 مئی کے بعد واٹس ایپ پر میسج نہیں کر سکینگے، وجہ جانئے۔

 

 

Advertisement

واٹس ایپ نے رواں سال کے آغاز میں ہی اپنی نئی پالیسی متعارف کروائی، جس کا باقاعدہ آغاز 8 فروری 2021 کو ہونا تھا، لیکن صارفین کی طرف سے احتجاج کے بعد، فیس بک نے اس پالیسی کو وقتی طور پر مؤخر کر دیا۔ اس طرح اس پالیسی کو اب 15 مئی 2021 سے لاگو کیا جا رہا ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ اسی دوران صارفین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ وقت پر اس پالیسی کو مان کر واٹس ایپ استمعال کر سکتے ہیں۔ بصورت دیگر ان کی سروس کو مکمل طور پر منقطعہ کیا جا سکتا ہیں۔

 

 

Advertisement

واٹس نے اس بارے میں صارفین کو وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ جو صارف 15 مئی تک اس نئی پالیسی کو مان لے گا، اس کی سروس ایسے ہی بحال رکھی جائیگی۔ جبکہ جو صارفین اس پالیسی کو نہیں مانے گے، ان کو 2 ماہ کا وقت دیا جائے گا، مگر اس دوران واٹس ایپ کی خصوصیات ان کے لئے کم کر دی جائی گی۔ ان کو مسیج اور کال آ تو سکے گی، مگر وہ میسج کا جواب نہیں دے سکے گے۔

 

 

Advertisement

پالیسی کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے، واٹس ایپ نے آگاہ کیا تھا کہ وہ جو بھی ڈیٹا صارفین سے لے گے اس کا مقصد کاروباری ہوگا۔ تاہم وہ کسی کا بھی ذاتی ڈیٹا کسی اور سے شئیر نہیں کرتے۔

 

 

Advertisement

اس بارے میں، مزید بتایا گیا کہ جو صارفین آپس میں میسجز کرتے ہیں وہ بس ان کے درمیان ہوتے ہیں، واٹس خد بھی ان میسجز کو نہیں دیکھ سکتا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ رواں سال جب واٹس ایپ نے یہ پالیسی متعارف کروائی کہ واٹس کاروباری مقصد کے لئے صارفین کے ڈیٹا کا استعمال کریں گے تو پاکستان میڈیا پر ایک طوفان بڑھپا ہوگیا کہ واٹس کو ختم کردو یہ ہمارے میسجز پڑھ رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔

 

 

Advertisement

مگر اگر اللہ سوچنے کی توفیق دے تو پتہ چلتا ہے کہ جب آپ ایک چیز مفت میں استعمال کر رہے ہیں تو اس چیز کا مالک کیوں نہیں آپ سے اس کا معاوضہ لے گا؟ چاہئے وہ کسی بھی صورت میں ہو، آپکے ڈیٹا کی شکل میں ہو یا نقد پیسوں کی شکل میں ہو۔

 

 

Advertisement

بہرحال، ایک اچھے خاصے احتجاج کے باوجود بھی، یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگوں نے واٹس ایپ استعمال کرنا نہیں چھوڑا۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ نا تو اس کا ابھی تک متبادل آیا ہے اور نا ہی لوگ اتنی جلدی اس کی جگہ کسی اور ایپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اگر واٹس ایپ کی جگہ، کوئی اور ایسی ایپ استعمال کرنا شروع بھی کر دے تو اس کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ آپ کا ذاتی ڈیٹا استعمال نہیں کریگی؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago