اہم خبریں

اب پاکستان آنے کے لئے یہ ایپ کا ہونا لازمی قرار، حکومت نے نئ ایپ متعارف کروا دی، اگر آپ پاکستان آرہے ہیں تو اس ایپ کو ضرور انسٹال کر لے۔

اسلام آباد: موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر، حکومت پاکستان نے نئی ایپ متعارف کروائی ہے، جس کا نام ہے “پاس ٹریک ایپ”۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، جو بھی مسافر کسی ملک سے پاکستان آئے گا اس کے لئے اس ایپ کو ڈاؤنلڈ کر کے اس میں متعلقہ معلومات دینی ہوگی۔ اس کے ساتھ یہ متعلقہ ائیر لائن کی بھی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس ایپ پر اپنے صارفین کی مطلوبہ معلومات بر وقت درج کروائے۔

 

 

Advertisement

اس ایپ کا باقاعدہ آغاز یکم مئی سے ہوگا۔ جس کے بعد، ہر مسافر کو اس پر مطلوبہ معلومات درج کرنا لازمی ہوگی۔ یہ ایپ دراصل مسافر کو ٹریک کرنے کے لئے بنائی گئی تاکہ اگر کوئی مسافر کرونا سے متاثر ہو تو اس پر بروقت عمل کیا جائے۔

 

 

Advertisement

یہ ایپ اس وقت پلے اسٹور اور ایپل اسٹور پر درج ذیل لنکز پر موجود ہیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.passtrack.nitb.gov.pk&h1=en_GB&gl=US

 

Advertisement

 

https://apps.apple.com/us/app/pass-track/id1531996732 &

 

Advertisement

 

 

مندرجہ بالا متعلقہ لنک سے آپ پلے اسٹور یا پھر ایپل اسٹور یہ ایپ ڈاؤنلڈ کر سکتے ہیں۔س

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago