کرونا کی موجودہ صورت کے حال کے باعث گزشتہ سال بھی بچوں کے تعلیم کے لحاظ سے کافی نقصان ہو چکا ہے۔
اس تناظر میں، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر یہ ٹرینڈ چلایا جارہا ہیں کہ امتحانات کو ختم کرو۔ جب اس ٹرینڈ کا جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ پاکستان میں موجودہ کچھ طالب علموں نے وفاقی وزیر تعلیم کو منشن کرکے یہ ٹرینڈ چلا رکھا ہیں۔
جبکہ کچھ طالب علموں کا کہنا ہے کہ امتحانات کو ملتوی نہیں بلکہ اس سال ختم کیا جائے اور طالب علموں کو ان کی کلاس کی کارگردی پر ہی اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا جائے۔