اہم خبریں

امتحانات ختم کرکے بچوں کو ویسے ہی اگلی کلاس میں کرنے کا فیصلہ۔

کرونا کی موجودہ صورت کے حال کے باعث گزشتہ سال بھی بچوں کے تعلیم کے لحاظ سے کافی نقصان ہو چکا ہے۔

اس تناظر میں، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر یہ ٹرینڈ چلایا جارہا ہیں کہ امتحانات کو ختم کرو۔ جب اس ٹرینڈ کا جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ پاکستان میں موجودہ کچھ طالب علموں نے وفاقی وزیر تعلیم کو منشن کرکے یہ ٹرینڈ چلا رکھا ہیں۔

جبکہ کچھ طالب علموں کا کہنا ہے کہ امتحانات کو ملتوی نہیں بلکہ اس سال ختم کیا جائے اور طالب علموں کو ان کی کلاس کی کارگردی پر ہی اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا جائے۔

Advertisement

دوسری طرف ایسے طالب علم بھی دیکھنے کو ملتے ہیں، جو یہ کہہ رہے ہیں کہ نا ہی امتحانات ملتوی کی جائے اور نا ہی کینسل۔ ان کا کہنا ہے کہ کچھ طالب علم لاک ڈاؤن میں پڑھنے کی بجائے نیٹ فلیکس پر سیزن اور فلمیں دیھکتے رہے ہیں اور اب جب امتحانات کو وقت آیا تو وہ لوگ جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ اس لئے ایسے لوگوں کو پہلے سوچنا چاہئے تھا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago