Headlines

    سحری اور افطاری میں سب سے زیادہ پسندیدہ ڈش کونسی ہیں؟ سروے کی رپورٹ جاری، آپ بھی بتائے آپ کو کیا پسند ہیں۔

    رمضان المبارک کے آغاز میں ہی پلس کنسلٹنٹ نے ایک سروے کیا، جس میں انہوں سوال رکھا کہ سحری اور افطاری کے وقت آپ کی پسندیدہ ڈش کونسی ہیں؟

     

     

    Advertisement

    سروے کی رپورٹ کے مطابق، سحری کے وقت 72 فیصد لوگوں نے سالن کو ترجیح دی، 50 فیصد نے روٹی کو، 48 فیصد نے پراٹھا کو، 13 فیصد نے آملیٹ کو، 13 فیصد نے پھینیوں کو، 9 فیصد نے مکھن کو، 6 فیصد نے چاول کو اور 2 فیصد نے دہی کو ترجیح دی۔

     

    Advertisement

     

     

    جبکہ افطاری میں، 55 فیصد لوگوں نے افطاری میں فروٹ چاٹ کو ترجیح دی، 52 فیصد نے پکوڑوں کو، 24 فیصد نے صموصہ رول کو، 16 فیصد نے دہی بھلے کو، 4 فیصد نے چنوں کو، 2 فیصد نے جلیبی کو اور 2 فیصد نے کھانے کو ترجیح دی۔

    Advertisement

     

    Advertisement