اہم خبریں

رمضان بازار کے لئے ہدایات جاری کر دی، اگر آپ رمضان بازار جا رہے ہیں تو ان ہدایات پر عمل کر لے ورنہ آپ خد ذمہ دار ہونگے، نوٹیفیکشن جاری

رمضان المبارک میں حکومت کی طرف سے رمضان بازار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی پر، حکومت کی طرف سے موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ اور عوام الناس کو ہدایات جاری کی گئی، جس پر ہر شخص کو عمل کرنا لازمی ہوگا، بصورت دیگر وہ خد ذمہ دار ہوگا۔

 

 

Advertisement

انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ہاتھوں کو لئے مناسب انتظام کا ہونا لازمی ہیں تاکہ عوام اس پر ہاتھ دھو سکے۔ اس کے ساتھ ہی، خریدار، انتظامیہ اور بیچنے والے ہر حال میں فیس ماسک کا استعمال کریں، جس سے منہ اور ناک دونوں مناسب طریقے سے ڈھانپے ہو۔

 

 

Advertisement

انتظامیہ کو ہدایت دی گئی کہ وہ عوام میں 6 فٹ کے فاصلے کو یقینی بنائے جبکہ عوام کے آنے اور جانے کے راستے کو مناسب طریقے سے مینج کروائے۔

 

 

Advertisement

بازار میں مناسب صفائی کا اہتمام رکھا جائے اگر کسی شخص کو کھانسی، گلے میں درد اور بخار ہیں تو فوراً 1033 پر کال کریں۔

 

 

Advertisement

کرونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو لکھوا کر واضح جگہ پر نصب کریں تاکہ عوام الناس کو اس سے آگاہی مل سکے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago