Headlines

    مریم نواز نے جعلی حکومت کی اصل تصویر دیکھا دی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، پی ٹی آئی والے بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

    موجودہ حکومت کی مہنگائی کی ناکام پالیسی نے ہر پاکستانی کو متاثر کر کے رکھ دیا ہے۔ بات صرف مہنگائی پر ختم نہیں ہوتی بلکہ اس سے بھی آگے جاتی ہے، جس میں حکومت کی ناکام انتظامیہ کی وجہ سے چینی اور آٹا مافیا اتنا سرگرم ہو گیا ہے کہ عوام پیسے لے کر ہاتھوں میں دربدر ذلیل ہورہی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اسی صورت حال کے پیش نظر، مسلم لیگ نواز کی نائب صدرد مریم نواز صاحبہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر لوگوں کی بے بسی کی تصویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی ایک لمبی قطار لگی ہوئی ہیں، جس میں بچے، نوجوان، عورتیں اور بوڑھے شامل ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا اس طرح چینی کی لئے قطاروں میں لگنا، حکومت کے منہ پر کبھی نا ختم ہونے والا داغ ہیں۔ جببکہ جو بھی چینی خرید رہا ہے کہ اس کے انگھوٹے پر نا مٹنے والی سیاہی سی نشان لگا دیا جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ اس بڑی اس ناکام اور جعلی حکومت کی مثال کیا ہوگی؟

     

     

    Advertisement