اہم خبریں

پڑھا لکھا پنجاب، حکومت پنجاب تمام صوبوں سے آگے نکل گئی، بزدار کی شاندار کارکردگی نے مخالفین کو پریشان کر کے رکھ دیا۔

بزدار حکومت نے تعلیم کو فروغ دینے کے لئے بڑا فیصلہ کر دیا، جس کے بعد، اب صوبہ پنجاب میں نئی یونیورسٹیاں قائم کی جار ہی ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 3 یونیورسٹیز کے قیام کے لئے فنڈز کا اجراء کر دیا ہیں۔ جس کے تحت، تینوں یونیورسٹیز کو ابتدائی طور پر 50 50 کڑوڑ روپے دیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

ان یونیورسٹیوں میں بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، یونیورسٹی آف حافظ آباد اور کوہ سیلمان یونیورسٹی راجن پور شامل ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago