Headlines

    حکومت میں ایک اور پھوٹ پڑ گئی، فرودس عاشق اور فواد چوہدری مد مقابل، اندر کی باتیں منہ سے نکل ہی گئی۔

    گزشتہ روز سماء ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے حالیہ کیبنٹ میں تبدیلی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، فواد حسن چوہدری کی پھر سے وزارت اطلاعات و نشریات پر تعیناتی کی اصل وجہ بتا دی ۔

     

     

    Advertisement

    ڈاکٹر فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے فواد حسن کو وزیر برائے اطلاعات بنایا گیا اس کے بعد انہیں ہٹا کہ مجھے بنایا گیا پھر مجھے ہٹا کہ شبلی فراز کو بنایا گیا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے انکشاف کیا کہ جو سب سے پہلے وزیر اطلاعات لگا تھا وہی پھر سے کوشش کر رہا تھا کہ دوبارہ وزیر اطلاعات لگنے کی اس لئے انہیں پھر لگا دیا گیا۔

     

     

    Advertisement