یوں تو پاکستان کو اکثر بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے، مگر پاکستانی بھی کسی سے کم نہیں ہیں، بس انہیں حکومت کا اگر ساتھ مل جائے تو یہ پوری دُنیا میں جھنڈے گاڑ دے۔

امریکہ کی پاکستان میں ایمبیسی نے آگاہ کیا کہ یاسر بشیر نامی پاکستانی امریکن بطور اسسٹنٹ چیف اف ہوسٹن تعینات کیئے گئے ہیں اور یہ پہلے مسلمان ہیں جن کو امریکہ کی پولیس میں اسسٹنٹ چیف تعینات کئے گئے ہیں۔