حکومت کے شوگر مافیا کے خلاف عمل درآمد میں، حکومت کے اپنے حامی جہانگیر ترین کا نام بھی شامل ہیں، جبکہ حکومت نے اس کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کر رکھا ہے۔
اسی تناظر میں، آج جہانگیر ترین اور علی ترین کی لاہور میں بینکنگ کورٹ میں حاضری ہوئی اور ان کی ضمانت میں توسیع بھی ہوئی، مگر قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کے ساتھ حکومت کے حامیوں کا ایک بڑا گروہ تھا۔
کورٹ سے واپسی پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ رواں سال نا تو وزیراعظم ہاؤس گئے ہیں اور نا ہی کوئی فون پر رابطہ ہوا۔ لیکن کوئی تو ہے جو وہاں پر ان کے خلاف کام کر رہا ہیں، جو جلد بے نقاب ہو جائے گا۔
جبکہ ان کے ساتھ آئے ساتھیوں کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صاحب آپ کے ساتھی آپ کی مدینہ کی ریاست میں آپ سے انصاف مانگ رہے ہیں۔
جبکہ انہوں نے واضح الفاظ میں یہ بھی کہا کہ وہ اگلے 4 سے 5 دنوں میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دے گے اگر انہیں انصاف نا دیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More