اہم خبریں

پھر سے دس دنوں کے لیے لاک ڈاؤن، حکومت کے سخت احکامات سامنے آگئے

ہفتہ کی شب جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے راولپنڈی ضلع کے 10 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔

 

 

Advertisement

حکم کے مطابق تکبیر لین، محلہ اڈیالہ، جوڈیشل اپارٹمنٹس، سول لائنز، گلشن سعید، چکری روڈ اور ہاشمی کالونی کو وائرس ہاٹ سپاٹ کے طور پر شناخت کیا گیا۔

 

 

Advertisement

ان علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو 27 اپریل 2021 تک فوری طور پر بند کردیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں تمام بازار، شاپنگ مالز، ریستوراں، دفاتر (سرکاری اور نجی) بند رہیں گے۔ سرکاری اور نجی ٹرانسپورٹ کے ذریعہ لوگوں کو ان علاقوں میں جانے اور آنے پر مکمل پابندی ہوگی سوائے اس کے کہ ایک گاڑی ایک بندہ ہو۔

 

 

Advertisement

تاہم ، میڈیکل سٹور، گروسری کی دکانیں، پٹرول پمپ، سبزی اور گوشت کی دکانیں ان علاقوں میں کھلی رہیں گی

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago