ڈی ڈبلیو اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق، مانع حمل کی گولی جب ایجاد ہوئی تو اس نے عورتوں کی زندگی میں انقلاب لا کر رکھ دیا۔
لیکن اس وقت مذہبی طبقہ بھی آگیا اور انہوں نے اس کی مخلافت کی اور اس گولی پر مکمل پابندی لگائی۔ مگر کچھ آزاد خیال خواتین نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے سے احتجاج کیا اور اپنا آپ منوانے میں کامیاب ہوگئے۔
آغاز میں اس گولی کو آسانی سے مارکیٹ سے نہیں لیا جا سکتا تھا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ، یہ ادویات کے اسٹورز پر آسانی سے ملنے لگی۔
مگر اس میں غور طلب بات یہ ہے کہ اکثر خواتین اس کا استعمال تو کر لیتی ہیں مگر ان کے ڈاکٹر نے اس سے پیدا ہونے والا نقصانات سے انہیں آگاہ نہیں کیا ہوتا۔
ایک رپورٹ کے مطابق، یہ فائدے سے زیادہ نقصان دیتی ہے جس سے جسم میں سستی اور کاہلی آتی ہیں۔ جبکہ انسان کے دماغ پر بھی اس کا اثر پڑتا ہے، جس سے عورت میں چرچڑا پن اور بے چینی عام ہو جاتی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More