اہم خبریں

جہاں رمضان میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے وہیں ایک پاکستانی کمپنی نے بڑا اعلان کردیا

نجی ائر لائن ایئربلیو نے ماہ رمضان کے دوران مسافروں کی سہولت کے لیے اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

 

 

Advertisement

نجی ایئرلائن نے ملکی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا اور کراچی-اسلام آباد-کراچی اور کراچی۔لاہور۔کراچی سے ایک طرفہ ٹکٹ کے لئے 4990 روپے مقرر کیے۔

 

 

Advertisement

ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ایئربلیو راحیل احمد نے بتایا کہ کرایوں میں کمی کی گئی ہے تاکہ لوگوں کو سہولت فراہم کی جائے جنھیں روزے کے دوران بسوں اور ٹرینوں کے ذریعے سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کم کرایے سے رمضان کے دوران مسافروں کو کم لاگت اچھی سہولیات والا سفر میسر ہو گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago