اہم خبریں

فرودس عاشق اعوان کے بارے میں خبر غم آگئی۔

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق، وزیراعلی عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی طبعیت اچانک نا ساز ہوگئی ہیں۔

ان کو فوراً علاج کے لئے پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انھہیں داخل کر کے ان کا علاج شروع کر دیا گیا ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق، فردوس عاشق اعوان کا اعلاج جاری ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago