اہم خبریں

نا بھارت، نا پاکستان، نا آسٹریلیا، کرکٹ کی دُنیا کا کوئی اور ہی بادشاہ نکا۔

حالیہ پاکستان اور ساؤتھ افریکہ کے مابین ہونے والے کرکٹ میچ کے بعد، پاکستان نے ون ڈے میچ میں پہلی پوزیشن اپنے نام لگوا لی۔

 

 

Advertisement

لیکن آئی سی سی کی ٹی 20 میچ کی رینکنگ میں، بھارت، پاکستان اور آسٹریلیا بھی پیچھے رہ گیا۔ موجودہ درجہ بندی کے مطابق، برطانیہ کی ٹیم پہلے نمبر پر آگئی ہیں، کیونکہ انہوں نے 30 میچز کھیل کر 8166 پوائنٹس بنائے ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ دوسرے نمبر پر بھارت آتا ہے، جس نے 43 میچ کھیل کر 11613 پوائنٹس بنائے ہیں۔ تیسرے نمبر پر آسٹریلیا آتا ہے، جس نے 30 میچ کھیل کر 8005 پوائٹس بنائے۔ اس طرح چوتھے نمبر پر پاکستان آتا ہے، جس نے 36 میچ پر 9423 پوائنٹس بنائے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago