اہم خبریں

شیخ رشید کا سافٹ ویئر بھی اپڈیٹ ہو گیا، آخر ہار ماننی پڑ گئی۔۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا حصہ نتیجہ خیز رہا۔

 

 

Advertisement

اتوار کی رات دیر گئے جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت اور مذہبی جماعت کے مابین بات چیت کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے اور مذاکرات کا دوسرا حصہ آج (پیر) کو ہوگا۔

 

 

Advertisement

وزیر موصوف نے بتایا کہ مذہبی جماعت نے 11 پولیس اہلکاروں کو رہا کیا ہے جنھیں انہوں نے پکڑا ہوا تھا اور کارکنان جو جامعہ مسجد رحمت اللیلعالمین کے سامنے بیٹھے تھے وہ بھی پیچھے ہٹ گئے ہیں اور پولیس بھی علاقے سے لوٹ آئی ہے۔

 

 

Advertisement

شیخ رشید نے امید ظاہر کی کہ حکومت اور مذہبی جماعت کے مابین مذاکرات کے دوسرے حصے کے دوران تمام معاملات پُر امن طریقے سے حل ہوجائیں گے۔

 

 

Advertisement

یہاں آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اس سے قبل شیخ رشید اس بات پہ بضد تھے کہ کسی سے کوئی مزاکرات نہیں کیے جائیں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago