اہم خبریں

اسد عمر نے عوام کو خبر دار کر کے عوام الناس سے اپیل کر دی۔

کرونا کی موجودہ لہر نے جہاں پوری دُنیا کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے، وہی پاکستان بھی اس کی زد میں آیا ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

اسی بارے میں بات کرتے ہوئے، این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر کرونا کے کیسز ایک دن میں 75000 سے بھی زیادہ رپورٹ ہورہے ہیں، اسی طرح 13000 سے زیادہ لوگ اس وجہ سے اس دُنیا سے جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ یہ دور کرونا کے لحاظ سے بد ترین ہیں۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ ہمارے ہمسائے بھی اس لحاظ سے شدید بحران میں ہیں۔ جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ایران میں 300 سے زیادہ لوگ کرونا کی وجہ سے اس دُنیا سے جارہے ہیں۔

 

 

Advertisement

بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر 1600 لوگ کرونا کی وجہ سے اس دُنیا سے جارہے ہیں جبکہ بھارت میں ایکسیجن کی کمی کی وجہ سے صنعتی آکسیجن کو طبعی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہیں۔

 

 

Advertisement

اسد عمر کا ساری صورت حال بتا کر کہنا تھا کہ اب ہمیں پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہیں۔ اس لئے اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور کرونا کی بتائی ہوئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریںت۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago