اہم خبریں

خبردار احساس کفالت پروگرام کے نام پر بڑا فراڈ۔

حکومت کی طرف سے گزشتہ سال سے کرونا کی وبا کے بعد متاثرہ اور مستحق خاندانوں کو مدد کے لئے احساس کفالت پروگرام کے تحت پیسے دئیے جارہے ہیں۔

 

اس بارے میں بات کرتے ہوئے، پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر نے آگاہ کیا ہے کہ کچھ لوگ احساس پروگرام کے نام پر اپنی طرف سے ہی کٹوتیاں کر کے پیسے کم دے رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

انہوں نے آگاہ کیا کہ بنوں کی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے احساس کفالت ادائیگیوں کے دوران نا جائز کٹوتیوں میں ملوث دو ریٹیلرز کو پکڑ لیا گیا ہیں۔

Advertisement

 

 

نشتر نے مزید عوام کو یاد دہانی کرواتے ہوئے بتایا کہ ریٹیلر یا نمائندہ ادائیگیوں میں کسی قسم کی کٹوتی کا مجاز نہیں ہے۔ جبکہ بد عنوان عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago