اہم خبریں

مبارکاں، ملازمین کی لاٹری لگ گئی، ملازمین میں جشن کا سماں۔

لاہور: بالا آخر سرکاری ملازمیں کی بھی سُنی ہی گئی، کافی عرصہ سے صوبہ پنجاب کی حکومت ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے پرہیز کر رہی تھی۔

 

 

Advertisement

لیکن پنجاب میں ایپکا سمیت دوسری تمام یونین کا احتجاج رنگ لے آیا اور حکومت کی بنائی گئی کمیٹی نے ملازمین کے حق میں سفارشات وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی تھی۔ جس میں یہ بھی تجویز تھی کہ ملازمین کو عید پیکج دیا جائے، جس میں 2 ماہ کی تںخواہیں شامل ہوگی۔

 

 

Advertisement

جبکہ دوسری تجویز یہ تھی کہ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ فوری طور پر کر دیا جائے۔ جو کہ صاحب اقتدار کے پاس زیر غور تھی۔

 

 

Advertisement

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، صوبائی اسبملی کے اجلاس میں ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ زیر بحث لیا گیا، جس کے بعد اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ گریڈ 1 سے 9 تک کے ملازمین کو 25 فیصد الاؤنس دیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

تعلیم کے بارے میں بات کی جائے، تو اجلاس میں یہ بھی منظور کیا گیا کہ پنجاب کے تمام سکولوں کے لئے مجموعی طور پر 61 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فنڈ جاری کئے جائینگے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago