اہم خبریں

وزیراعظم نے ایک اور بڑی ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا، اب کوئی نہیں رہے گا اپنے گھر کے بغیر۔

مورخہ 21 اپریل 2021 کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبر پختونخواہ کا دُورہ کیا، جہاں انہوں نوشہرہ میں جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم دفتر کا کہنا تھا کہ حکومت نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کم آمدن افراد کے لئے اپنے گھر کے حصول میں آسانیاں پیدا کر رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

مذکورہ ہاؤسنگ اسکیم کے تحت، وزیراعظم عمران خان نے آج 150 کنال اراضی پر محیط جلوزئی ہاؤسنگ سکیم، نوشہرہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہیں۔ یہ منصوبہ 3۔3 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، جس کے نتیجے میں 1320 کم آمدن افراد ذاتی گھر حاصل کر سکیں گے۔

 

 

Advertisement

افتتاحی تقریب میں، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر گھر کو 3 لاکھ روپے دے گی تاکہ اس کی قیمت اور کم کی جا سکے۔ جبکہ گھر کو آسان اقساط پر بہت ہی کم سود کی شرح پر خریدہ جا سکے گا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago