این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے موجودہ کرونا کی پاکستان میں صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے وارننگ دے دی کہ حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کا کہنا تھا کہ موجودہ کرونا کی صورت حال پر قابو پانے کے لئے ملک میں مزید پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک میں لوگ کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر عمل نہیں کر رہے، جس کی وجہ 4500 سے زیادہ مریض نازک صورتحال پر پہنچ گئے ہیں۔
عمر نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر صورتحال مزید بگڑ گئی تو ان کے پاس بڑے شہروں کو بند کرنے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہوگی۔
انہوں نے مزید آگاہ کیا کہ این سی او سی کی میٹنگ میں متعدد فیصلے کئے گئے ہیں، جن کا باقاعدہ اعلان جمعہ کے روز کیا جائے گا، جبکہ ابھی بڑے شہروں کو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں مگر صورتحال کافی خراب ہیں۔ اگر موجودہ صورتحال کو کنٹرول نا کیا گیا کہ تو بڑے شہروں کو بند کیا جا سکتا ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More