اس ڈیجیٹل دور میں اب دھوکہ دہی کے طریقے بھی ڈیجٹل آگئے ہیں، معصوم عوام کو کچھ چلاک لوگ لوٹنے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔ ایسا ہی طریقے اب ان لوگوں نے واٹس کے ذریعے استعمال کیا ہیں۔
اس ڈیجیٹل دور میں اب دھوکہ دہی کے طریقے بھی ڈیجٹل آگئے ہیں، معصوم عوام کو کچھ چلاک لوگ لوٹنے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔ ایسا ہی طریقے اب ان لوگوں نے واٹس کے ذریعے استعمال کیا ہیں۔
مارکیٹ میں پنک واٹس ایپ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروائی جار ہی ہیں اور صارفین کو اس کے جھوٹے فوائد بتا کر مشورہ دیا جا رہا ہیں کہ وہ پنک واٹس ایپ ڈاؤنلڈ کریں۔
سائبر سیکورٹی والوں نے یہ وارننگ جاری کی ہے کہ پنک واٹس ایپ دراصل واٹس ایپ کی ایپ نہیں ہیں اور نا ہی اس کا تعلق فیس بک سے ہیں بلکہ اسے کچھ لوگ غلط مقصد کے لئے استعمال کر رہیں۔
وہ لوگ جھوٹا واٹس ایپ کا نام استعمال کرکے عوام کو کہہ رہے ہیں کہ یہ واٹس کا ہی نیا ورژن ہیں پنک واٹس ایپ اور جب کوئی اس کو اپنے موبائل میں انسٹال کر لیتا ہیں تو وہ لوگ پنک واٹس ایپ کے موبائل کے سارا پرسنل ڈیٹا نکال لیتے ہیں اور پھر اسے اپنی مرضی کی جگہوں پر فروخت کرتے ہیں یا پھر اس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔