آپ بھی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے پریشان ہیں، تو پھر ابھی یہ نسخہ آزمائیں اور کمال دیکھیں۔

    آج کل لوگ اپنے چہرے کو لے کر بہت زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں کہ وہ اچھا اور خوبصورت دیکھے۔ اسی طرح چہرہ کے مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کے چہرے پر آنکھوں کے گرد سیاہ سرکل یا حلقیں پڑ جاتے ہیں، جو کہ پورے چہرے کی خوبصورتی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ اور کچھ لوگ تو اس سے کم تری کا شکار بھی ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ڈاکٹر علی سلیمان نے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کے حوالے سے ایک ایسا نسخہ بتایا جس کے استعمال سے آنکھوں کے گرد بننے والے سیاہ حلقے بلکل ختم ہو جائیں گے۔ اس سے آنکھوں کے اور بھی بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔

     

    ایک درمیانے سائز کا آلو لے کر چھیل لیں۔ اور تازہ پودینے کی 20 پتیاں اس میں شامل کر کے باریک سا پیسٹ بنا لیں۔ اور سارے دن میں کسی بھی وقت اس کو آنکھوں کے گرد لگا لیں۔اس پیسٹ کو دو سے اڑھائی گھنٹوں تک لگا رہنے دیں۔ اور پھر تازہ پانی سے منہ دھو لیں۔

    Advertisement

     

     

    چند ہی دنوں میں آپ کو واضع نتائج حاصل ہو ں گے آنکھوں کی سوجن بھی ختم ہو جائے گی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement