مسلم لیگ نواز کے لیڈر شہباز شریف کی آخر آج ضمانت منظور ہو ہی گئی۔
مسلم لیگ نواز کے لیڈر شہباز شریف کی آخر آج ضمانت منظور ہو ہی گئی۔
آج 3 رکنی ریفری بنچ نے درخواست ضمانت منظور کر لی، جس کے بعد پچاس لاکھ کے مچلکے جمع کروا کے شہباز شریف صاحب کو رہا کر دیا جائے گا۔
13 اپریل کو پہلا فیصلہ آیا تھا، جس میں درخواست ضمانت کو ایک جج نے منظور کر لیا تھا جبکہ دوسرے جج نے ضمانت کو مسترد کر دیا تھا۔ جس کے بعد معاملہ چیف جسٹس کے پاس گیا اور انہوں نے ریفری جج مقرر کئے، جس میں 3 ججز پر مشتمل بنچ بنایا گیا، جس نے آج شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کر دیا ہیں۔