فردوس عاشق نے اندر کی ڈیل بتا دی، شہباز شریف کو چھوڑنے اصل وجہ بتا دی۔

    آج سابقہ وزیراعظم پنجاب اور موجودہ قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جناب شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی ہیں، جس کے بعد، انہیں 50 50 لاکھ کے مچلکے جمع کروا کر رہا کروا لیا جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    اس پر بات کرتے ہوئے، وزیراعلٰی پنجاب کی معاون خصوصی برائے ابلاغ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ با عزت ضمانت کے لفظ آغاز شریف خاندان سے ہوا۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی ضمانت کی اصل وجہ ان کی عمر 70 سال سے زیادہ ہونا ہیں۔ جبکہ ان کے خلاف مقدمہ ختم نہیں ہوا اور نا ہی ان کو رہا کیا گیا ہیں۔ ان کی صرف درخواست ضمانت منظور ہوئی ہیں۔

     

     

    Advertisement