جامعہ مرکز علوم اسلامیہ (رجسٹرڈ) منصورہ ملتان روڈ، لاہور نے مورخہ 19 اپریل 2021 کو فطرانہ کے بارے میں وضاحت جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ادارہ نے فطرہ، فدیہ اورکفارہ صوم کے نصاب کے بارے میں آگاہ کیا ہیں۔
جبکہ اس کے ساتھ ہی یہ تجویز بھی دی گئی ہیں کہ بہتر یہی ہے کہ آٹے کے حساب سے صدقہ فطر 200 روپے فی کس ادا کیا جائے۔ اس میں گندم کا آٹا دو کلو گرام جس کا فطرہ 140 روپے بنے گا، جُو ساڑھے تین کلو گرام، جس کی رقم برائے فطرہ 350 روپے بنتی ہیں، کھجور ساڑھے تین کلو گرام، جس کی رقم 875 بنتی ہیں، کشمش ساڑھے تین کلو گرام کی رقم 1400 روپے بنتی ہیں، پنیر ساڑھے تین کلو گرام، جس کی رقم برائے فطر 2625 روپے بنتی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More