اہم خبریں

تحریک انصاف کا بڑا معرکہ، محنت رنگ لے ہی آئی، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

حکومت پاکستان کی محنتیں رنگ لے ہی آئی، پاکستان نے رواں سال فروری میں ریکارڈ توڑ دیا اور بھارت سے زیادہ امریکہ کو ملبوسات درآمد کی۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے کامرس نے ایک نجی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ کرونا کی وباء کے دوران پاکستان واحد ملک ہے جس کی درآمدات امریکہ میں سب سے زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دُنیا کو پیغام دے رہا ہیں کہ یہ ایک قابل اعتماد ملک برائے درآمدات ہیں۔

 

 

Advertisement

داؤد نے بتایا کہ پاکستان کی پالیسی برائے ٹیکسٹائل اچھے نتائج دیکھا رہی ہیں، جبکہ حکومت کا مقصد ہے کہ وہ پاکستان میں بنی ہوئی چیز کو پوری دُنیا میں فروغ دے۔

 

 

Advertisement

عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش پاکستان سے بہتر کارکرگی دیکھاتے ہیں لیکن اس دفعہ پاکستان نے ان دونوں ملکوں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن خود سمیٹ لی۔

 

 

Advertisement

ماہرین کے مطابق، پاکستان کی اس کامبیابی سے نا صرف پاکستان میں درآمدات میں اضافہ ہوگا بلکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل کو بھی ترقی ملے گی۔ جس سے غیر ملکی پیسہ پاکستان میں آئے گا اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago