امتحانات کو ملتوی کرنے کے بارے میں طالب علموں کے لئے خوشخبری آگئی، مریم نواز کو خراج تحسین پیش۔۔

    موجودہ کرونا کی صورتحال دن با دن بگھڑتی جارہی ہیں، لیکن اس کے باوجود حکومت کی طرف سے بچوں کے امتحانات لینے کے فیصلے میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں آئی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    طالب علموں کی جانب کئی بار سوشل میڈیا پر کمپئین بھی چلائی گئی تاکہ حکومت کو احساس دلوایا جائے کہ امتحانات کو مؤخر کیا جائے مگر کچھ کام نا آیا۔

     

     

    Advertisement

    اس بارے میں حکومت کی سب بڑی مخلاف پارٹی پاکستان مسلم لیگ نواز بھی میدان میں آگئی۔ مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نواز نے بھی بذریعہ سوشل میڈیا طالب علموں اور ان کے والدین سے اظہار یکجہتی کیا۔

     

     

    Advertisement

    مریم صفدر نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت طالب علموں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خطے میں موجود تمام ممالک نے کرونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا ہیں۔ لیکن پاکستان حکومت کا ایسا نا کرنا سمجھ سے باہر ہیں۔

     

    Advertisement

     

    ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی زندگیوں کی حفاظت سے زیادہ اہمیت کی حامل کوئی چیز نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاید حکومت عقل کے ناحن لے لیں اور طالب علموں کی سُںنی جائے۔

     

    Advertisement

     

    مریم صفدر کے اس عمل نے طالب علموں میں حوصلہ افزائی پیدا کی ہیں، جس پر بچوں نے مریم صفدر کا شکریہ بھی ادا کیا۔

     

    Advertisement

     

    جبکہ آج پھر سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ پر ٹاپ ٹرینڈ چلایا جا رہا ہیں، جس کا عنوان ہے کہ عمران خان امتحانات کو ملتوی کرو۔ جبکہ وجہ میں بتایا جا رہا ہے کہ برطانیہ میں 2396 کیسز ہوئے تو امتحانات کو ملتوی کر دیا، سعودی عرب میں 1028 کیسز ہوئے تو امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا، جبکہ پاکستان میں 5857 سے بھی زیادہ کیسز ہیں، مگر حکومت باضد ہے کہ امتحانات ہو کر ہی رہینگے۔

     

    Advertisement

     

    ماہرین کے مطابق، اس کہانی کا دوسرا رخ بھی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جب حکومت نے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہیں کہ کرونا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اپنائی جائیگی تو پھر شور شرابا کیسا؟

    Advertisement

     

     

    مزید بتایا گیا کہ کچھ نام نہاد طالب علموں نے کرونا کی چھٹیوں میں پڑھائی کو ترجیح دینے کی بجائے ڈراموں اور فلموں کو ترجیح دی اور اتنا وقت ہونے کے باوجود تیاری نا کی، جس کا نتیجہ انہیں اب سیاہ نظر آرہا ہیں۔ اس لئے وہ اس طرح احتجاج کر رہے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement