پھٹکری کے بہت سے فوائد، جن کو جاننے سے آپ بہت سے اپنی زنگی کی مشکلات آسان کر سکتے ہیں۔
1) کیل مہاسوں سے چھٹکارا:پھٹکری کو باریک پیس کر کپڑے سے چھان لیں پھر پانی میں ملا کر پیسٹ بنا کر دانوں والی جگہ پر بیس منٹ کے لیے لگانے سے دانے ختم ہو جائیں گے۔ 2) ایکنی اور دانوں کا خاتمہ: تھوڑا سا پھٹکری پاؤڈر تھوڑے سے پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور چہرے کے متاثرہ حصے پر بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں۔ یہ عمل روزانہ کرنے سے جلد صاف ہو جائے گی۔
3) بالوں کی خشکی کا خاتمہ: ایک چٹکی پھٹکری پاؤڈر کو شیمپو میں ملا کر بال دھونے سے خشکی میں کمی آجائے گی۔
4) جوؤں سے چھٹکارا: پھٹکری کے پاؤڈر کو تیل میں ملا کر سر پر لگانے سے جوؤیں ختم ہو جاتی ہیں۔
5) پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لئے: پھٹکری کو ہلکی آنچ پر گرم کرنے کے بعد اس میں ناریل کا تیل ڈال کر اس کو آدھا گھنٹہ لگا کر دھو لیں۔ اس سے فائدہ ہوگا۔
6) کالی بغلوں کے لئے: پھٹکری کے پاؤڈر کو پانی یا عرقِ گلاب میں ملا کر پیسٹ بنا کر اس کو بیس منٹ کے لئے بغلوں پر لگانے سے اس سے بغلوں کی بو بھی ختم ہو جائے گی۔
7) غیر ضروری بالوں کی صفائی: پھٹکری کو عرقِ گلاب میں ملا کر اس کے پیسٹ کو متاثرہ جگہ پر لگائیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں۔ اس عمل سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
8) شرم گاہ کے لئے: پھٹکری کو پانی میں گیلا کر کے شرمگاہ پر لگانے سے بہت فائدہ ہو گا اور شرم گاہ ٹائٹ بھی ہو جائے گی۔
9) ڈھیلی جلد کے لئے: پھٹکری کے پیسٹ کو آدھے گھنٹے کے لئے چہرے پر لگا رہنے دیں پھر دھو لیں۔ اس سے جلد ٹائٹ ہو جائے گی۔
10) جھریوں کا علاج:پھٹکری کے ٹکڑے کو گیلا کر کے کچھ دیر کے لئے چہرے پر رگڑیں اس کے بعد چہرے کو عرقِ گلاب، پانی یا انڈے کی سفیدی سے دھو لیں۔ اس عمل سے جھریاں آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گی۔
11) ناک پر کالے نشانوں کے لئے: پھٹکری کا پیسٹ ناک پر دن میں دو یا تین پرتبہ لگا کر دھو لیں۔ اس عمل کو مسلسل کرنے سے ناک کے نشانوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
12) چھائیوں کے خاتمے کے لئے: پھٹکری کے پیسٹ کو چہرے پر بیس منٹ کے لئے لگائیں اور اسے عرقِ گلاب سے دھو لیں۔ اس عمل کو مسلسل کرنے سے چھائیوں کا خاتمہ ہو گا۔
13) بدبو دور کرنے کے لئے: پھٹکری کا ٹکڑا بو والی جگہ پر مسلسل رگڑنے سے بو جاتی رہتی ہے۔
14) خارش دور کرنے کے لئے: پھٹکری کو جلا کر اس کی راکھ کو انڈے کی سفیدی میں ملا کر متاثرہ جگہ پر مساج کرنے سے ہر قسم کی خارش چلی جاتی ہے۔
15) مسوڑوں سے خون کو روکنے کے لئے: تھوڑی سے پھٹکری رات کو بھگو کر رکھ دیں اور صبح اس کے پانی کو مسوڑوں پر لگانے سے مسوڑوں سے خون آنا بند ہو جاتا ہے۔
16) منہ کے چھالوں کے لئے: پھٹکری کا پیسٹ چھالوں پر دوسے تین منٹ لگا کر تھوک دیں۔ اس سے چھالے ختم ہو جائیں گے۔
17) دانت کے درد کے لئے: پھٹکری کو اچھی طرح جلا کر اس کا پاؤڈر بنا کر اسے ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ کو ہم وزن لے کر دانتوں پر ملنے سے دانتوں کا درد چلا جائے گا۔
18) کھانسی اور دمہ کا علاج: پھٹکری کو پانی میں حل کر کے دن میں تین مرتبہ آدھا چمچ پینے سے
19) ناک کی بو کا خاتمہ: پھٹکری کو پانی میں حل کر کے اس پیسٹ سے ناک کو صاف کرنے سے ناک کی بو آنا بند ہو جاتی ہے۔
20) زہریلی مکھی یا بچھو کے زہر کو دور کرنے کے لئے: پھٹکری کے پانی کو متاثرہ جگہ پر لگانے سے زہر کا اثر ختم ہو جاتا ہے۔
21) زخموں کے لئے: پھٹکری کو گرم پانی میں گھول کر زخموں پر لگانے سے زخم ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More