اہم خبریں

ملازمین کی موجیں لگ گئی، کرونا میں حکومت کا ملازمین کے لئے بڑا اعلان

موجودہ کرونا کی صورت حال پر، سربراہ این سی او سی اسد عمر نے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

 

 

Advertisement

جس میں انہوں نے مختلف پابندیوں کو عائد کرنے کے ساتھ ساتھ، ملازمین کو بھی سہولت مہیا کی۔ انہوں نے بتایا کہ آفس اوقات کو بھی کم کر کے 2 بجے تک کیا جا رہا ہیں، تاکہ ملازمین اپنے خریداری 6 بجے تک کر لے۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کو یہ ٹائم اس لئے کم کیا جا رہا ہے تاکہ ملازمین بروقت اپنے خریداری کر لیں کیونکہ دُکانوں اور مارکیٹوں کو 6 بجے تک کھولنے کی اجازت ہیں۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عید کی شاپنگ کی اجازت بھی 6 بجے تک ہوگی۔ ان کا کہنا تھا حکومت شاپنگ کرنے سے منع نہیں کرتی لیکن عوام کو چاہئے کہ وہ بروقت شاپنگ کر لے آخری دن کا انتظار نا کریں اور عوام پابند ہے کہ وہ مارکیٹوں کو 6 بجے ٹائم کے دوران ہی عید کی تیاریاں مکمل کریں۔

 

 

Advertisement

اسد عمر نے بتایا کہ ان ڈور جمز کے پر بھی مکمل پابندی لگائی جارہی ہیں جب تک صورت حال بہتر نہیں ہوتی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago