اہم خبریں

آگر آپ بھی کالا جوتا پہنتے ہیں تو یہ جان لے، ورنہ۔۔

مولانا الیاس قادری نے کالے جوتوں سے متعلق بیان فرمایا کہ ان کا پہننا اور ان کا بیچنا جائز ہے یا نا جائز؟

 

 

Advertisement

سورۃ البقرہ میں ایک آیت ہے : وہ ایسی گائے ہو جو کہ زرد ہو اور اس کا رنگ دیکھنے والوں کو سرور دے یعنی خوشی بخشے۔

 

 

Advertisement

مولانا صاحب کہتے ہیں کہ اس میں پیلی گائے کا ذکر ہے جس کے تحت یہ ثابت ہوتا ہے کہ پیلے جوتے خوشی پیدا کرتے ہیں اور غم دور کرتے ہیں جبکہ کالے جوتوں سے غم پیدا ہوتا ہے۔

 

وہ کہتے ہیں کہ یہ بالکل ایسی بات نہیں کہ جس سے کالے جوتوں کا پہننا ہی نا جائز ہو جائے، بس اگر کسی نے غموں سے بچنا ہے تو احتیاط کے لیے کالے جوتے نہ پہنے ورنہ کالے جوتے پہننا بھی جائز ہے اور کالے جوتے بیچنا بھی جائز ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago