موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر جہاں پر مختلف امتحانات ملتوی کئے گئے وہی پر اے لیول اور او لیول کے امتحانات کیمبرج یونیورسٹی کے تعاون سے لینے کا اعلان حکومت کی طرف سے کیا گیا ہیں۔
جبکہ طالب علموں کی طرف سے اس کی مسلسل مخلافت کے باوجود بھی جب حکومت نے اپنا فیصلہ نا بدلا تو پھر طالب علموں نے ہائیکورٹز میں رٹ دائر کر دی۔
دائر شدہ رٹ میں، یہ مؤقف لیا گیا کہ طالب علموں کے امتحانات میں بیٹھنے کے بجائے ان کو کلاس میں کارکردگی کی بنا پر گریڈ دیئے جائے اور اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا جائے۔
جبکہ پشاور ہائیکورٹ نے یہ درخواست سننے کے بعد اسے مسترد کرتے ہوئے ہدایات دی کہ اس معاملے میں نیشل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) سے براہ راست رابطہ کیا جائے۔
ان درخواستوں کے بارے میں، اسلام آباد، پشاور، لاہور اور سندھ کی ہائیکورٹز نے درجہ بالا ریمارکس دینے کے بعد درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
طالب علموں کی طرف سے یہ بھی استدا کی گئی تھی کہ موجودہ کرونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اس لئے امتحانات لینا زندگیوں کے لئے مسئلہ بن سکتا ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More