مشہور بین الاقوامی رسالہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس کا اعنوان ہے فاربیز 30 انڈر 30 ایشیاء لسٹ۔ اس رپورٹ میں ایشیاء کے 30 متاثر کن افراد کا نام جاری کیا گیا ہیں، جس میں خوش قسمتی سے پاکستانی کا نام بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، گلوکار اور گانوں کے مصنف عبداللہ صدیق وہ پاکستانی ہیں، جن کا نام فاربیز 30 انڈر 30 ایشیاء لسٹ میں آیا ہیں۔
عبداللہ نے اپنے مستقبل کا آغاز بطور مصنف انگلش زبان کے الیکٹرونک میوزک بنا کر 11 سال کی عمر سے کیا اور اپنی پہلی ریلیز 16 سال کی عمر میں کی۔
یہ پہلی دفعہ نیس کیفے کے میوزیک شو میں نمودار ہو، جس شو میں عام گلوکار اور میوزیشن کو اپنا ہنر دیکھانے کا موقع ملتا ہیں۔ انہوں نے بہت مشہور و معروف لوگوں کے لئے بھی گانے اور میوزک لکھ کر دیا ہوا ہیں، جیسا کہ فواد خان ، میشا شفی، شامون اسماعیل اور آئما بیگ وغیرہ۔
عبداللہ نے اپنی اس کامیابی کے بارے میں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے آگاہ کیا۔ جہاں پر انہوں نے کہا وہ یہ دیکھ کر بہت خوش اور حیران ہیں اور انہوں نے مزید ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ان کو اس مقام تک پہنچنے میں مدد کی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More