نیند کیوں نہیں آتی؟ حضرت علی رضی تعالٰی عنہ نے جواب دیا کہ۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھا کہ مجھے رات کو ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ اور جب صبح اٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ہے۔

     

    اور وہ درد مسلسل بڑھتا رہتا ہے۔
    حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس شخص کو کہا کہ اے شخص اگر تم رات کو پانی پیتے ہو تو رات کو پانی پینا بند کردو کیونکہ ایسا کرنا صحت کے لیے انتہائی نا مناسب ہے۔

    Advertisement

     

    اور رات کو پانی پینے سے جسم میں ایسا درد شروع ہو جاتا ہے کہ اللہ اسے شفاء دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ورنہ اس کا کوئی علاج نہ ممکن ہے۔
    اب جدید میڈیکل سائنس نے بھی رات کے وقت پانی پینے سے منع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رات کو سونے سے قبل پانی پینے سے بار بار بیت الخلا جانا پڑتا ہے جس سے نیند متاثر ہوتی ہے۔

     

    Advertisement

    اور پھر جب انسان گرم بستر سے ایک دم باتھ روم جاتا ہے تو جسم ٹھنڈا پڑھ جاتا ہے جو صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔

     

    اسی طرح کھڑے ہو کر پانی پینے سے بھی منع کیا گیا ہے کیونکہ اس سے جوڑوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی بیٹھ کر آہستہ آہستہ پینا چاہئے۔جلدی جلدی پانی پینے سے دل اور پھیپھڑوں کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔
    اس لیے بیٹھ کر سکون سے پانی پینا چاہیے۔

    Advertisement