ماں ماں ہی ہوتی ہے، عقاب ماں کا اپنے بچوں کو سیکھانے کا ایسا انوکھا انداز کے انسانی ماں بھی دیکھ کر پریشان

    عقاب کے بچوں کا جب پرواز سیکھنے کا وقت آتا ہے تو ان کی ماں انہیں اٹھا کر 10000 فٹ کی بلندی پر لے جاتی ہیں پھر وہاں سے زمین کی طرف پھینک دیتی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جب بچہ نیچے کی طرف گرتا ہے تو اپنے ننھے پر پھڑپھڑا کر اڑنے کی کوشش کرتا ہے ۔ بچہ اس اونچائی پر سہم کر اپنے پروں کو اور تیزی سے حرکت دیتا ہے اور اپنی کوشش کے بعد فضا میں اپنی نظریں گھوما کر اپنی ماں کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے مگر ماں کہیں نظر نہیں آتی۔

     

     

    Advertisement

    اس لیے بچہ اپنی کوشش جاری رکھتا ہے مگر اس میں ناکام رہتا ہے، زمین کے عین قریب پہنچ جاتا ہے اور پھر ڈر سے اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے۔ لیکن اس کی ماں اس کے گرنے سے عین پہلے اسے دوبارہ دبوچ لیتی ہو اوت اسے دوبارہ گھونسلے میں پہنچا دیتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک بچہ بے خوفی سے اُڑنا سیکھ نہیں لیتا۔

     

     

    Advertisement

    مادہ عقاب اپنے ساتھی کے ساتھ ملن سے پہلے اس کی صلاحیتوں کو پرکھتی ہے، کسی نر عقاب سے ملن سے پہلے مادہ عقاب ایک پتھر انتہائی بلندی سے زمین پر پھینکتی ہے ۔

     

     

    Advertisement

    یہ نر عقاب کے لیے ایک چیلنج ہوتا ہے کہ وہ یہ پتھر پکڑ کر دکھائے۔ نر عقاب عمودی پرواز تیز رفتار میں کر کے پتھر دبوچ کر لے آتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    مادہ عقاب یہ عمل اس وقت تک دہراتی رہتی ہے جب تک اسے اطمینان نہ ہو جائے کہ یہ نر اسے کھلانے کی صلاحیت رکھتا ہے یا نہیں۔

     

     

    Advertisement