اپنی عمر سے 22 سال چھوٹا نظر آئیں انوکھی، طاقت، فٹنس اور لاجواب صحت، سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ سے متاثر ایک امریکی کا آزمودہ نسخہ

حضرت حکیم محمد طارق محمود نے تیل کی اہمیت بیان کی اور کہا کہ اپنی نسلوں کو تیل کا عادی بنائیں۔حضرت کہتے ہیں کہ میرے پاس ایک صاحب تشریف لائے۔ کہنے لگا کہ مجھے ایک ریسرچ نے حیران کر دیا ہے۔

 

میں نے ایک صاحب کو دیکھاپرانا ایک بوڑھا انگریز تھا۔ سر پر اس نے ٹوپی پہنی ہوئی تھی، اس نے جب وہ

Advertisement

 

ٹوپی اتاری تو اس کے سر پر ایک کپڑا تھا، مجھے لگا کے اس کے سر پر شاید کوئی زخم ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ رکھا ہوا ہے۔

 

Advertisement

 

میں نے اس سے پوچھا تو اس نے جواب دیا میں تیل لگاتا ہوں اور کپڑے کو تیل میں بھیگا ہوا اپنے سر پر رکھتا ہوں، میں نے یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سیکھا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago