اہم خبریں

عید کی چھٹیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، حکومت کی وضاحت آگئی

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک پریس ریلیز وائرل ہوئی، جو کہ وفاقی حکومت کے وزارت داخلہ کی طرف سے تھی۔ جس میں عید الفطر کی چھٹیاں کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ مورخہ 13 مئی سے 17 مئی یعنی جمعرات سے لے کر پیر تک چھٹیاں ہونگی، جو کہ بظاہر ایک تعجب اور حیران کن لگ رہا تھا۔

 

 

Advertisement

 

جس کے وضاحت میں حکومت کی طرف سے بیانہ جاری کیا گیا کہ یہ پریس ریلیز جھوٹی ہیں اور حکومت نے ابھی تک عید الفطر کی چھٹیاں کے بارے میں اعلان نہیں کیا۔

 

Advertisement

 

حکومت کی طرف سے مزید کہا گیا کہ بطور پاکستانی ہر شخص کا فرض بنتا ہے کہ وہ ایسی غلط انفارمیشن کو سرزنش کیا کریں اور اسے اگے پھیلانے سے روکیں۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس جھوٹی پریس ریلیز پر سرکارمی ملازمین سمیت عام لوگ بھی پریشان تھے کہ حکومت کیسے عیدالفطر کے موقع پر اتنی چھٹیاں دے سکتی ہیں۔

 

Advertisement

 

جبکہ ایک رائے یہ بھی پائی جارہی تھی کہ حکومت کرونا کے پھیلانے سے بچاؤ کے لئے یہ اقدام کررہی تاکہ لوگوں کو گھروں تک محصور رکھا جا سکے۔ تاہم موجودہ حکومت کی طرف سے اس پریس ریلیز کی تردید نے سارام معاملہ کھٹائی میں ڈال کر رکھ دیا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago