اہم خبریں

پاکستان چائنہ دوستی کے بعد پاکستان جاپان دوستی بھی سر چڑھ کر بولنے لگی، عوام کو خوشخبری سُنا دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستان سید ذولفقار بخاری نے اعلانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان اور جاپان کے درمیان ان کی وزارت کے ذریعے اہم معاہدوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین ایم او سی پر ستخط ہوگئے ہیں، جس سے پاکستانی آئی ٹی ایکپسرٹ کو جاپان مین کام کرنے کے مواقع ملیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹنگ سیکٹر میں جاپان پاکستان کا ساتھ دیگا۔

 

 

Advertisement

جبکہ انہوں نے جاپانی سفیر برائے پاکستان مستودا کینیوری کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ وہ پاکستان کی حمایت میں ہمیشہ کھڑے رہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

20 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

4 days ago