آج سوشل میڈیا پر خبر کی نظر ڈاکٹر عامر لیاقت کا معاملہ رہا۔ جو کہ انتہائی شرمناک اور قابل رنجش ہیں۔
آج سوشل میڈیا پر خبر کی نظر ڈاکٹر عامر لیاقت کا معاملہ رہا۔ جو کہ انتہائی شرمناک اور قابل رنجش ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوی ہے۔ جبکہ اس بارے میں انہوں نے آپس میں ہونے والی نجی بات چیت اور تصاویر بھی شئیعر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر لیاقت کی چھاتی کا کچھ حصہ بغیر کپڑوں کے ہے۔
جبکہ اس بارے میں، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، جو کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کے نام سے ہیں اور ان پر مختلف قسم کی خبریں اور مذاق بنائے جا رہے ہیں۔
تاہم ابھی تک عامر لیاقت کی طرف سے اس بارے میں کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ نا ہی وہ اس خبر کی تصدیق اور نا ہی اس خبر کی تردید کے لئے سامنے آئے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ ڈاکٹر عام لیاقت کی پہلے بھی دو شادیاں ہو چکی ہیں، جبکہ انہوں نے اپنی پہلی بیوی کہ طلاق دے کر دوسری کے ساتھ زندگی بسر کر نا شروع کر دی تھی۔ اور اب یہ ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہیں۔
ڈاکٹر عامر لیاقت کا تعلق ناصرف مزہبی پروگرام سے بلکہ انٹرٹینمنٹ کے پروگرام میں بھی یہ اپنے آپ کو منوانے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔
سیاسی لحاظ سے، پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر قومی اسمبلی کی نشست جیتے ہوئے ہیں۔