پیر محمد عبد الوحید رضوی ایک کلمہ بیان کرتے ہیں جو ہم روز ادا کر رہے ہوتے ہیں اور اس کی فضیلت بیان کرتے ہیں وہ کلمہ ہے : الحمداللہ رب العالمین۔ یہ وہ آیت ہے جو ہر روز بولی جاتی ہے لیکن ہمیں اس کے اصل معنی سے واقفیت نہیں۔
پیر صاحب مزید بتاتے ہیں کہ ایک حدیث میں آتا ہے کہ سرکارِ دو عالم نے ارشاد فرمایا کہ ایک شخص کو اللہ نے ہر چیز عطا کی۔
اس نے اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ الحمداللہ رب العالمین۔ فرمایا گیا کہ اس کا یہ کلمہ اس کی ساری دولت سے اعلیٰ ہے۔ کیونکہ یہ دولت دنیا کا مال ہے اور یہ کلمہ ہمیشہ باقی رہنے والا ہے۔ دولت فانی اور یہ کلمہ ہمیشہ رہنے والا ہے۔
یہ ہی وہ خوبصورت کلمہ ہے جو ہم روز مرہ کی زندگی میں بولتے ہیں پر اس کی فضیلت ہمیں معلوم نہیں ہوتی۔
سرکار عالم فرماتے ہیں کہ جو بندہ سبحان اللہ، الحمد اللہ پڑھتا ہے تو زمین و آسمان میں جو کچھ بھی ہے اسے اس کے ثواب سے بھر دیا جاتا ہے۔ یہ دو کلمات اللہ کو اس قدر پیارے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More