امریکہ کی پاکستان میں موجود ایمبیسی نے حالیہ ہی ایک اعلانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی زراعت کی تعریف کرتے ہوئے مشورہ بھی دیا۔
امریکہ کی پاکستان میں موجود ایمبیسی نے حالیہ ہی ایک اعلانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی زراعت کی تعریف کرتے ہوئے مشورہ بھی دیا۔
اعلانیہ کے مطابق، پاکستان میں تربوز کا سیزن شروع ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تربوز 98 فیصد پانی اور دوسری اہم اشیاء کا مرکب ہیں۔
اس لئے اگر تربوز کا استعمال صبح سحری اور شام افطاری میں کیا جائے تو یہ بہت انرجی دینے کے ساتھ ساتھ روزے داروں کو پانی کی قلت سے بھی محفوظ رکھے گا۔