مولانا صاحب نے قرآن پاک کی عجب آیات بتا کہ دنیا میں موجود دکھوں اور مصیبتوں کا حل بتا دیا۔

مولانا طارق جمیل نے تمام مسئلوں کا حل بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ نے کہا :میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی اپناؤ گے تو تمہارے غموں کی تسلی اور تمہارے دکھ درد دور ہوں گے کیونکہ جب تم نبی کے طریقے پر آؤ گے تو میں تم سے پیار کروں گا، اور جب میں تم سے پیار کروں گا تو تمہارے لئے راستے کھولوں گا۔

 

انسان خوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔انسان کے اندر حسن پرستی ہے۔ باقی سارا حسن چلا جاتا ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسن ہمیشہ بڑھتا رہتا ہے۔ اللہ فرماتا ہے کہ تمہارے لئے میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سب سے خوبصورت نمونہ ہے۔

Advertisement

 

 

اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہت حسین بنایا تھا۔ اللہ تک پہنچنے کا وسیلہ آپ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ اور جنت میں جانے کا راستہ ہی کوئی نہیں۔
حدیث قدسی ہے: آپ کے بعد مجھ تک آنے کا ہر راستہ بند ہے، کوئی بھی رب کے پاس نہیں پہنچ سکتا جب تک آپ کے پیچھے نہ آئے۔

Advertisement

 

اور اللہ کو راضی کرنے پر ہی ہماری زندگی کی تکمیل اور کامیابی ہے۔ اگر اللہ کو کھو دیا تو سب کچھ دیا۔

 

Advertisement

 

جس نے اللہ کو پا لیا اس نے سب کچھ پا لیا اور یہ ہی ہماری میراج ہے اور اللہ کو کھو دینا اس نے کچھ نہ پایا۔ ہمیں اپنی زندگی میں اللہ کو اپنی منزل بنانا چاہیے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

3 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

5 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago